ADVERTISEMENT

Advertisement

آسامیاں جیل خانہ جات پنجاب

آسامیاں جیل خانہ جات پنجاب

اشتہار براۓ خالی آسامیاں محکمہ جیل خانہ جات، پنجاب

جیل خانہ جات پنجاب لاہور کو پریان مینیجمنٹ اندر میشن مسلم (فیز III) کے لیے مندرجہ ذیل آسامیوں کے لیے صوبہ پنجاب کے اضلاع کے امید واروں سے مورخہ 2022-08-29 تک درخواستیں مطلوب ہیں جو کہ خاصتا پر وجیکٹ کے دورانیہ تک ہوں گیا۔ درخواست فارم انجاب پریشن کی ویب سائیٹ www.prisons punjab.gov.pk سے مفت download کیا جا سکتا ہے۔ مزید براں اہلیت، تجربہ قابلیت اور آسامیوں کی تعبیراتی کی تفصیل پنجاب پریشن کی ویب سائیٹ پر موجود ہے۔ درخواستیں بذریعہ ڈاک / دستی اسپکٹر جنرل جیل خانہ جات پنجاب ، لنک میل روڈ۔ opposite ٹولنٹن مارکیٹ شادیان ، لاہور میں وصول کی جائیں گی۔ درخواست کے مرد دو عدد پاسپورت ساک تصاویر کمی را روی ناختی کارڈومیسائل ، قابلیت والی کے بارے میں استاد کی مصدقہ نقول ان ہو ناضروری ہے یہ تمام آسامیوں کا کنٹریکٹ جون 2023 تک ہو گا۔
(1) اسامی۔
پروگرام آفیسر ۔
تعداد۔ 1
عمر کی حد۔ 35 سال
قابلیت۔  
کمپیوٹر سائنس، کمپیوٹر انجینئرنگ، آئی ٹی، مینجمنٹ یا کسی معروف مقامی یا غیر ملکی ادارے سے متعلقہ ڈگری کے ساتھ کم از کم 16 سال کی تعلیم تجربہ: 2 سال متعلقہ تجربہ۔
جگہ۔ پنجاب کے مختلف/لاہور/ انسٹیٹیوٹ آف پریژن پنجاب

(2) ڈیٹا آنٹری آپریٹر۔
تعداد۔ 220
عمر کی حد۔ 30 سال
قابلیت۔ انٹرمیڈیٹ ایف اے ایف ایس سی۔ کے ساتھ کم از کم 6 ماہ کا ڈپلومہ/کورس کمپیوٹر ایپلی کیشنز کا استعمال کرتے ہوئے 
تجربہ: کم از کم 6 تجربہ متعلقہ مہینے
جگہ۔ پنجاب کے مختلف اضلاع 
مجموعی تنخواہ۔ ٹائپنگ کی رفتار: انگریزی میں کم از کم 40 Wom


لازمی شرائط:
ا سرکاری و خود راداروں کے ملازمین اپنے متعلقہ اداروں کی وساطت سے درخواستیں ارسال کریں۔ / اور جعلی ڈاکومنٹس یکسر مستردہوں گی۔ صرف وہ اسید داران جو مطلوبہ اہلیت / معیار پر اترنے ہے وہ خضرات تشریف لائے۔ لیٹ موصول شدہ درخواستیں قابل قبول نہیں ہوں گی۔ امیدواران کی کی قابلیت برائے Typing Test بادیگر ٹیسٹ کی ریزلٹ/ ویب سائٹ پر
مورخہ 2022-09-15 تک آویزوں / اپ لوڈ کر دی جائیں گی۔

3 امیدواران اپنے ہمراہ نقول شناختی کارڈ ،ڈومیسائل، قابلیت اور اہلیت کے بارے میں اصل اسناد بوقت انٹرویو کے دن پورے ڈاکومنٹس ساتھ لائے۔

براہ کرم درخواست کے لیے پھر کوئی اشتہار نہیں دیا جائے گا۔ آسامیوں کی تعداد میں کمی وبیشی ہوسکتی ہے۔ امیدواروں کو آمدورفت کا خرچہ   
نہیں دیا جائے گا۔
مرزا شاهد سلیم بیگ(انسپکٹر جزل) جیل خانہ جات پنجاب لاہور

ADVERTISEMENT

ADVERTISEMENT

ADVERTISEMENT

close